Latest on the blog

Radical Housing and Socially-Engaged Art

Read Now

ایک دھاگہ ، ایک باندھا ، ایک چوٹی ، ایک دریا

Index Cards / Audio-Visual Notes from the Field (Video & Text)

A thread, a weave, a braid, a river is a teaching tool in four acts about the rivers of Karachi, Pakistan. It traces the rich and dense networks of waterways centered around the Malir river, which are being destroyed by sand mining and the ongoing construction of the Malir Expressway. It remembers the wet and soaking ecologies of the city, over which infrastructure has conjured the solid grounds of urban planning. Invoking the intimacies of sand and water, desert and delta, it explores ways of relating to the land, environment and each other.

 ایک دھاگہ ، ایک باندھا ، ایک چوٹی ، ایک دریا ، کراچی ، پاکستان کی ندیوں پر چار حصوں میں تقسیم ایک تعلیمی آلہ ہے۔  یہ ملیر ندی کے آس پاس مرکوز آبی گزرگاہوں کے گھنے نیٹ ورکس کی گواہی دیتا ہے ، جو کان کنی  اور ملیر ایکسپریس وے کی جاری تعمیراتی کاموں سے تباہ ہو رہے ہیں۔ یہ یاد رکھتا ہے شہر کے ان خشک اور آبی ماحولیات کو جن پر شہر کی منصوبہ بندی کی بنیاد رکھی گئ۔ریت اور پانی ، صحرا اور ڈیلٹا کی پکار کے ہم زبانی، یہ کھوجتا ہے اس زمین اور ماحول کے ساتھ رشتے بنانے کے طریقوں کو۔

This report was made in conversation with Hafeez Baloch, Khuda Dino Shah, Siddique Baloch, Karim Baksh Kalmatti, Aslam Baloch, Jan Mohammad, Zahra Malkani, Jeanne Penjan Lassus and others. It emerges from the collective presence of all who participated in the study groups organized by Karachi LaJamia (a long-term collaborative project of Zahra Malkani and Shahana Rajani), Yasir Darya and Hafeez Baloch.

یہ ڈسپیچ حفیظ بلوچ، خدا ڈنو شاہ، صدیق بلوچ، کریم بخش کلمتی، اسلم بلوچ، جان محمد، زہرہ ملکانی، جین پنجان لسس اور کئ دیگر ساتھیوں سے بات چیت کی بدولت ممکن ہوا۔ یہ ان تمام لوگوں کی موجودگی کا نتیجہ ہے جنہوں نے کراچی لاجامیہ (زہرہ ملکانی اور شاہانہ رجانی کا طویل المدتی اشتراکی منصوبہ)، یاسر دریا اور حفیظ بلوچ کے زیر اہتمام مطالعاتی گروپس میں حصہ لیا۔

Commissioned by Khoj International Artists’ Association. Khoj’s participation in World Weather Network is supported by the British Council’s Creative Commissions for Climate Action, a global programme exploring climate change through art, science and digital technology.

یہ خط  انٹرنیشنل آرٹسٹ ایسوسی ایشن کی طرف سے کمیشن کیا گیا ہے۔ ورلڈ ویدر نیٹ ورک میں کھوج کی شرکت کو برٹش کونسل کے کریٹیو کمیشنز فار کلائمیٹ ایکشن کی حمایت حاصل ہے، جو کہ آرٹ، سائنس اور ڈیجیٹل ٹیکنالوجی کے ذریعے موسمیاتی تبدیلیوں کو تلاش کرنے کا ایک عالمی پروگرام ہے۔

Translation by:

مترجم

کلیم اللہ بشیر


For more weather reports from Khoj’s weather station at 28th Parallel North, visit the World Weather Network